93 News

سعودی عرب، ترکیہ، پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ، پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران اسماعیل بقائی نے…

Read more