اہم خبریںپاکستان بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 —فائل فوٹو سرگودھا میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا۔ قتل کا واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے چک نمبر 15 شمالی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم بھائی اور اس کا ساتھی جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ You Might Also Like ہرمز دوبارہ کھلنے کا انحصار امریکا کی جانب سے ہماری تمام شرائط قبول کرنے پر ہے، ایران ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبریں، پی ایس ایکس میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن بارودی مواد سے بھری گاڑی پھٹنے، فورسز کی کارروائی میں 18 دہشتگرد ہلاک فرانس و دیگر مغربی ممالک کی منافقت واضح اور شرمناک ہے: عباس عراقچی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post عالمی رہنماؤں کے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات next post وانواتو میں 6.1 شدت کا زلزلہ You may also like کاکروچ جنتا پارٹی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل، چند گھنٹوں بعد بحال اگست 16, 2026 ٹک ٹاکر شمسو بی عرف عائشہ کے قتل کا مقدمہ درج اگست 16, 2026 اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں... اگست 16, 2026 جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید اگست 16, 2026 کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے اہلخانہ کو شادی کی اطلاع کب دی؟ اگست 16, 2026 بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.