اہم خبریںپاکستان اٹک میں گڈز ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا، ہاتھا پائی ہوگئی by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 5 اٹک میں لوڈر ٹرک کو آگے جانے سے روکنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اس موقع پر فریقین کے درمیان بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، پولیس کی مداخلت اور تشدد کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج ہوگئے۔ صدر خیبر پختونخوا گڈز ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ ایس ایچ او تھانہ رسالپور کی ہڑتال میں مداخلت کے خلاف احتجاج کی کال دیں گے۔ You Might Also Like امریکا ایران کی بحری ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک جاری رکھ سکتا ہے: پیٹ ہیگسیتھ تارکین وطن کے داخلے کا معاملہ، سیوٹا میں جو کچھ ہوا وہ ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی تھا، اسپین ایران کا آبنائے ہرمز میں ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ مصطفیٰ کمال کا بغیر اجازت فیس بڑھانے والے میڈیکل کالج پر جرمانہ لگانے کا اعلان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post وائٹ ہاؤس کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکہ دہی کا دعویٰ next post ایران امریکا کی دھمکیوں یا طاقت سے مرعوب نہیں ہوگا، کاظم غریب آبادی You may also like آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا:... اگست 16, 2026 امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی... اگست 16, 2026 پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا اگست 16, 2026 میں نہیں چاہتی کہ معمر رانا کو اس حالت میں دیکھوں: نور... اگست 16, 2026 موٹرسائیکل میں آگ لگنے سے 8 افراد جھلس گئے اگست 16, 2026 روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں شدت اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.