Home اہم خبریںپاکستان نے ویمنز ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ویمنز ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

by 93 News
0 comments
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان ویمنز ٹیم نے ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ 2026ء کے فائنل میں تھائی لینڈ کو 50-55 پوائنٹنس سے شکست دے دی۔

پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ میں جاری ایشین نیٹ چیمپئن شپ پلیٹ ڈویژن کے فائنل میں تھائی لینڈ کو 50 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے شکست دے کے فائنل اپنے نام کر لیا۔

پاکستان نے ویمنز ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے اگلی ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کو کپ ڈویژن کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے جو کہ 2028ء میں سنگاپور میں ہو گا۔

پاکستان نے ویمنز ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان ٹیم نے پورے میچ کے دوران بہترین ٹیم ورک، نظم و ضبط اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار فتح اپنے نام کی۔

پاکستان نے ویمنز ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

ٹیم کی طرف سے صبا نور انور، مایا، لیا رضا شاہ، حنا چوہدری، سرینا نسیم، جیسمین، فرح، نورالعین اور سمایا صفدر نے بہترین کھیل پیش کیا۔

پاکستان نے ویمنز ایشیئن نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00