Home اہم خبریںصدرِ مملکت کی وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری

صدرِ مملکت کی وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری

by 93 News
0 comments
صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔

آصف علی زرداری نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دی ہے۔

صدر نے 17 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے طلب کرنے کی بھی منظوری دے دی۔

اس کے علاوہ یومِ آزادی اور عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 100 روز کی خصوصی معافی کی سمری منظور کی گئی ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف سول شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو قومی اعزازات دینے کی بھی منظوری دی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00