Home تازہ ترینمقبوضہ مغربی کنارے و غزہ کے کچھ علاقوں میں پولنگ کا آغاز

مقبوضہ مغربی کنارے و غزہ کے کچھ علاقوں میں پولنگ کا آغاز

by 93 News
0 comments
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کے کچھ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات  کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کے علاقے دیر البلاح میں صبح 7 بجے پولنگ کا آغاز ہوا ہے۔

2006ء کے بعد غزہ میں کسی بھی نوعیت کی یہ پہلی ووٹنگ ہے، غزہ کی پٹی میں صرف دیرالبلاح میونسپلٹی میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی کے دیگر علاقوں میں انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ میونسپل انتخابات میں خواتین سمیت 3773 امیدوار میدان میں ہیں، دیہی کونسلز کے لیے 1358 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00