Home Uncategorizedایران-امریکا جنگ بندی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال جانیے

ایران-امریکا جنگ بندی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال جانیے

by ewurdutv@gmail.com
0 comments

امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کیلئے نئی منصوبہ بندی شروع کردی
مواخذے کے مطالبات کا سامناکرنیوالے صدر ٹرمپ کو ایران کو لیکچردینےکاکوئی جواز نہیں، سربراہ ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیٹی
مشرق وسطیٰ میں استحکام کی بحالی سب کے مفاد میں ہے، فرانسیسی صدر

لبنان میں حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی: کمانڈر پاسداران انقلاب اسماعیل قانی
ویب ڈیسک
پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے کہا ہے کہ ’مزاحمتی محاذ کے درمیان اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے‘۔

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اپنے بیان میں اسماعیل قانی نے کہا کہ ’آج ہماری توجہ حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کے دیگر عناصر کی حمایت پر مرکوز ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’تاریخ گواہ ہے کہ صہیونی ریاست نے حالیہ دہائیوں میں کسی بھی جنگ کو اپنے مقاصد حاصل کر کے ختم نہیں کیا۔ جنوبی لبنان میں شکست اسی تاریخی تسلسل کا حصہ ہے

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00