Home پاکستانآج نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی آؤٹ

آج نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ بھی آؤٹ

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

کراچی میں ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔

شفاف امتحانات کے حوالے سے میٹرک بورڈ انتظامیہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

کراچی میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ آج امتحان سے آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گیا۔

نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ جوابات سمیت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

دوسری جانب میٹرک بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل فزکس، حیاتیات اور انگریزی کے پرچے بھی آدھا گھنٹہ قبل آؤٹ ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ کراچی میں ثانوی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00