متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور، مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں سعودی ولی عہد اور مصری صدر کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں علاقائی صورتحال، کشیدگی میں کمی اور مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی اور استحکام کو بڑھانے کے حوالے سے کوششوں پر بات چیت ہوئی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.