اہم خبریںدنیا علم نہیں ایران جنگ مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں، وینس by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ انہیں علم نہیں کہ ایران جنگ امریکا میں نومبر میں ہونے والے مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں۔ جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ تنازعہ کا خاتمہ آبنائے ہرمز سے آزادانہ ٹریفک پر منحصر ہے۔ ایران جنگ طویل ہونے کا خدشہ ہے، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی تعیناتیاں 2027 تک بڑھا دیں۔ واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں تقریباً 50 ہزار امریکی فوجی اہلکار اور 19 جنگی بحری جہاز تعینات ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ’پہلے ہی 6 بچے، مزید نہیں پال سکتی‘، ماں نے 2 ماہ... 38 منٹس پہلے Bookmark عرب امارات کے صدر اور ٹرمپ کا رابطہ 44 منٹس پہلے Bookmark قائمہ کمیٹی داخلہ میں اسلام آباد بلدیاتی بل منظور، پیپلز پارٹی کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے: راشد سومرو 2 گھنٹے پہلے Bookmark بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے بولر نے 100 کلو میٹر دوڑ کر گیند... 3 گھنٹے پہلے