اہم خبریںپاکستان کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے: راشد سومرو by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کا معاملہ ختم ہونا چاہیے۔ سجاول میں گاؤں حاجی احمد سومرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ کسی بھی صورت سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں ہونے کی ذمہ دار بھی سندھ حکومت ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark قائمہ کمیٹی داخلہ میں اسلام آباد بلدیاتی بل منظور، پیپلز پارٹی کی... 31 منٹس پہلے Bookmark علم نہیں ایران جنگ مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں، وینس 37 منٹس پہلے Bookmark بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے بولر نے 100 کلو میٹر دوڑ کر گیند... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ارچنا پورن سنگھ کے بیٹے آریامن کا سمے رائنا کے ’بےروزگار بچہ‘... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سانحہ پمز اسپتال، سیکیورٹی اسٹاف کو فائر بریگیڈ کا ہیلپ لائن نمبر... 3 گھنٹے پہلے