اہم خبریںپاکستان ’پہلے ہی 6 بچے، مزید نہیں پال سکتی‘، ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 مری میں ایک خاتون نے اپنے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا۔ ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ یو سی مسیاڑی گاؤں گوہڑہ میں والدہ نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینکا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈی پی او مری نے بتایا کہ پولیس نے بچے کی لاش نالے سے نکال لی ہے جبکہ والدین کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمہ نے بتایا کہ پہلے ہی 6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark صوبے میں کرپشن کیلئے اب کوئی گنجائش نہیں، اس ناسور پر آہنی... 7 منٹس پہلے Bookmark میں نے ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، صدر ٹرمپ 10 منٹس پہلے Bookmark سوات، مالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش 51 منٹس پہلے Bookmark عرب امارات کے صدر اور ٹرمپ کا رابطہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark قائمہ کمیٹی داخلہ میں اسلام آباد بلدیاتی بل منظور، پیپلز پارٹی کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark علم نہیں ایران جنگ مڈٹرم الیکشنز تک ختم ہوگی یا نہیں، وینس 2 گھنٹے پہلے