اہم خبریںکھیل انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے میر حمزہ انگلینڈ روانہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 قومی فاسٹ بالر میر حمزہ انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ میر حمزہ کا کاؤنٹی کلب گلیمورگن کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ وہ پانچ میچز میں گلیمورگن کی نمائندگی کریں گے۔ میر حمزہ 27 اگست کو ہیمپشائر کے خلاف گلیمورگن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ خیال رہے کہ میر حمزہ اس سے قبل 2024 میں بھی گلیمورگن کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کی ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے ویزوں پر بھاری... 13 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی 24 منٹس پہلے Bookmark جسٹس خادم سومرو کا سپریم کورٹ بار کے صدر سے وکلا کے... 39 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں امریکی سفارتی عملے کی واپسی... 58 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark میل اِن بیلٹ پابندیوں کا معاملہ، امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے... 2 گھنٹے پہلے