اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 0 میاں محمودالرشید(فائل فوٹو)۔ پنجاب کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ لاہور سے پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی اور سرجری کے بعد جیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جسٹس خادم سومرو کا سپریم کورٹ بار کے صدر سے وکلا کے... 4 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں امریکی سفارتی عملے کی واپسی... 23 منٹس پہلے Bookmark انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے میر حمزہ انگلینڈ روانہ 30 منٹس پہلے Bookmark میل اِن بیلٹ پابندیوں کا معاملہ، امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی سی بی کا مینز کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کیلئے اشتہار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انمول عرف پنکی اور عاقب کے پروڈکشن آرڈر جاری 2 گھنٹے پہلے