اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 86 ہزار 536 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 640 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات 4 منٹس پہلے Bookmark طیارہ بردار امریکی جہاز ابراہم لنکن مشرقِ وسطیٰ سے روانہ، اگلی منزل... 6 منٹس پہلے Bookmark جرمن سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، پاکستان کی معاشی ریٹنگ اپ... 9 منٹس پہلے Bookmark ضرورت سے زیادہ ورزش کے منفی اثرات اور اہم علامات 41 منٹس پہلے Bookmark ہماری کوششوں پر پانی ڈالا گیا، بانی کا شفا میں علاج ہوجاتا... 46 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کی ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے ویزوں پر بھاری... 60 منٹس پہلے