Home اہم خبریںکشمیر میں میچ فکس کرکے جیتنے والے ہمیں درس نہ دیں: پلوشہ خان

کشمیر میں میچ فکس کرکے جیتنے والے ہمیں درس نہ دیں: پلوشہ خان

by 93 News
0 comments

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں میچ فکس کرکے جیتنے والے ہمیں عوامی مینڈیٹ کا درس نہ دیں۔

ایک بیان میں پلوشہ خان نے الزام لگایا کہ کشمیر میں بار بار ری پولنگ کروا کر دھاندلی کرنے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ثبوت کے ساتھ شکایات جمع کروائی ہیں، کشمیر میں مسلم لیگ ن کے جیتے ہوئے لوگ اپنے ہی حلقوں میں نہیں جاسکتے۔

پی پی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ لاہور پورا پنجاب نہیں ہے، لاہور سے باہر نکلیں تو زمینی حقائق کا اندازہ ہوگا۔ پنجاب کے عوام سی سی ڈی کے خوف سے ڈرے ہوئے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ کشمیر کو سی سی ڈی کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00