اہم خبریںپاکستان قیوم آباد سے 17جولائی کو اغواء کی گئی 9 سالہ بچی بازیاب by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 4 — فائل فوٹو کراچی کے علاقے قیوم آباد سے17جولائی کو اغواء کی گئی 9 سال کی بچی کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق اغواء میں ملوث ملزم غفار کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق مفرور ملزم پیشہ ور گداگر ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا تعلق لاہور سے ہے، وہ نانی کے گھر قیوم آباد آئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو حیدرآباد میں ایک جگہ سے برآمد کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا... 10 منٹس پہلے Bookmark ترک و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی تازہ صورتحال پر گفتگو 12 منٹس پہلے Bookmark آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا... 18 منٹس پہلے Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 50 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 51 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 56 منٹس پہلے