اہم خبریںدنیا ترک و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی تازہ صورتحال پر گفتگو by 93 News 32 منٹس پہلے 32 منٹس پہلے Bookmark 1 — فائل فوٹو ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی نے دورۂ بیجنگ کے دوران ترک ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ وزرائے خارجہ نے حالیہ حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال اور جاری مذاکراتی عمل کے دوران تنازع ختم کرنے کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دن کے ابتدائی حصے میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی آسکتی... 3 منٹس پہلے Bookmark سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا... 30 منٹس پہلے Bookmark آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا... 38 منٹس پہلے Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 1 گھنٹہ پہلے