اہم خبریںپاکستان نیٹو کی طرح اسلامی دنیا بھی اکٹھی ہوسکتی ہے: طاہر اشرفی by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 حافظ طاہر اشرفی – فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ نیٹو کی طرح اسلامی دنیا بھی اکٹھی ہوسکتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بقا کے لیے علماء کا کردار بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ 22 ہزار مدارس اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ ہم وحدت اور اتفاق کے قائل ہیں۔ You Might Also Like لبنانی صحافی امل خلیل کی موت اسرائیل کا جنگی جرم ہے: ہیومن رائٹس واچ ارجن کپور سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کی ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہیں گووندا ڈیٹنگ افواہوں کی زد میں، کومل رانی کون ہیں؟ بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنانے پر محمد عامر کا ردِعمل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post کرپشن کے الزامات پر 75 سالہ بھارتی سیاستدان اشیش بینرجی نے خط لکھ کر مبینہ خودکشی کرلی next post کشمیر میں میچ فکس کرکے جیتنے والے ہمیں درس نہ دیں: پلوشہ خان You may also like کشمیر میں میچ فکس کرکے جیتنے والے ہمیں درس نہ دیں: پلوشہ... اگست 16, 2026 کرپشن کے الزامات پر 75 سالہ بھارتی سیاستدان اشیش بینرجی نے خط... اگست 16, 2026 16 اگست کی تلخ یادیں آج بھی تازہ ہیں، سانحہ جڑانوالہ ہمارے... اگست 16, 2026 نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں اجلاس، آزاد کشمیر کی مخصوص... اگست 16, 2026 زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی اگست 16, 2026 سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.