پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

—فائل فوٹو

پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

میلبرن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

میلبرن میں ہونے والے ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرز تھی۔

Related posts

نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں اجلاس، آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر غور

زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی

سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے کا طریقہ دریافت