ملک چلانے والوں کو ادراک ہوگیا ہے ملک بچانے کا واحد راستہ انتظامی یونٹ بنانا ہے: مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی مومنٹ رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک چلانے والوں کو ادراک ہوگیا ہے ملک کو بچانےکا واحد راستہ انتظامی یونٹ بنانا ہے، ہم نے یہ بات شروع نہیں کی، محسن نقوی پیپلز پارٹی کے بہت بڑے ساتھی ہیں۔