Home اہم خبریںبرطانوی وزیراعظم کا دکانداروں سے ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت روکنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا دکانداروں سے ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت روکنے کا مطالبہ

by 93 News
0 comments

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے دکانداروں پر زور دیا ہے کہ ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت کو فوری طور پر روک دیں، موسم گرما میں جنگل کی آگ سے بچنے کے لیے شدید گرمی میں ڈسپوزایبل باربی کیو کی فروخت پر پابندی موثر نتائج دے سکتی ہے۔

وزیراعظم نے متنبہ کیا ہے کہ شدید گرمی کی صورتحال آئندہ چند ہفتوں تک برقرار رہ سکتی ہے‘ حکومت کی ہنگامی کوبرا میٹنگ میں اس بابت کئی اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

پریس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق حکومتی تجزیے کے مطابق اوقات کے معاہدوں پر پابندی سے کاروباری اداروں کو سالانہ 3 بلین پاؤنڈز تک کا نقصان ہوسکتا ہے۔

سیکرٹری ہیلتھ یوویٹ کوپر نے کہا کہ انہوں نے این ایچ ایس انگلینڈ کو موسم گرما میں ہیٹ ویوز کے لیے پہلے سے منصوبہ بندی شروع کرنیکی ہدایت کی ہے، گلوبل ہیٹنگ کا مطلب ہے کہ برطانیہ کو ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑیگا۔

انہوں نے کہا کہ مئی اور جون میں شدید گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ریکارڈ کی جا چکی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00