اہم خبریںدنیا قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی by 93 News اگست 15, 2026 written by 93 News اگست 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فائل فوٹو قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی پائلٹس نے رواں سال قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔ قطری وزارت خارجہ کے مطابق امدادی ٹیموں نے ایک پائلٹ کی باقیات دریافت کیں تھیں۔ واضح رہے کہ ایران نے قطر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایران کے تین پائلٹوں کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔ You Might Also Like اسحاق ڈار کی انیتا آنند سے مکہ دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر گفتگو مودی کا اپنے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنیوالے طلبہ کو معاف کرنے کا اعلان میر رضا کیس میں تفتیش کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کو ہٹادیا گیا روزمرہ کے کاموں کے دوران سانس پھولنے کو نظر انداز کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post مسلم لیگ ن نے تاریخی دھاندلی سے ایک اور ’خیراتی مینڈیٹ‘ حاصل کیا، شرجیل میمن next post چاہنے والے آج بھی سوال کرتے ہیں جنرل ضیا کے قاتلوں کا پتہ لگا یا نہیں؟ اعجاز الحق You may also like 16 اگست کی تلخ یادیں آج بھی تازہ ہیں، سانحہ جڑانوالہ ہمارے... اگست 16, 2026 نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں اجلاس، آزاد کشمیر کی مخصوص... اگست 16, 2026 زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی اگست 16, 2026 سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے... اگست 16, 2026 آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا:... اگست 16, 2026 امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.