Home اہم خبریںاسحاق ڈار کی انیتا آنند سے مکہ دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر گفتگو

اسحاق ڈار کی انیتا آنند سے مکہ دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر گفتگو

by 93 News
0 comments

نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند سے مکہ دفاعی معاہدے سمیت اہم امور پر گفتگو کی ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور انیتا آنند کے درمیان علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی گفتگو میں امریکا اور ایران کی صورتحال میں حالیہ پیشرفت اور مشرقی یروشلم کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اس موقع یروشلم سے متعلق حالیہ وزارتی اجلاس کا حوالہ دیا۔

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کے حالیہ دورہ پاکستان پر تشکر کا اظہار کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور انیتا آنند نے دونوں گفتگو باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی رابطہ رکھنے پر اتفاق کیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00