برطانیہ میں امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے مولزورتھ میں گھسنے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ برطانوی انسدادِ دہشت گردی پولیس نے لیٹویا کے 2 شہریوں کو رائل ایئر فورس مولزورتھ کے ممنوعہ مقام میں داخل ہونے کے شبے میں گرفتار کیا۔
اس سے پہلے برطانیہ کے فئیر فارڈ اڈے پر ممکنہ سکیورٹی خدشے پر امریکا نے اپنے B1 بمبار واپس بلائے تھے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.