Home اہم خبریںکالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد، سہولت کار بھارت خود کھل کر سامنے آگیا

کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد، سہولت کار بھارت خود کھل کر سامنے آگیا

by 93 News
0 comments

غیور کشمیریوں کی جانب سے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد ہونے پر سہولت کار بھارت خود کھل کر سامنے آ گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پاکستان مخالف جذبات ابھارنے کے لیے 13 اور 14 اگست کو کیرن سیکٹر میں کالعدم کمیٹی کی ویڈیو چلادیں۔

ماہرین کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا بیانیہ چلانا بھارت کے گٹھ جوڑ کو ثابت کرتا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیرونی ہاتھ سے عوام باخبر ہیں، اس متعلق باوثوق ذرائع سے پہلے ہی اطلاعات تھیں۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر سے متعلق ایک بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی، جس کا مقصد کشمیر کی آزادی کی تحریک کو نقصان پہنچانا تھا۔

میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے کہا کہ اس سارے معاملے کے پیچھے بھارت جیسی ریاستیں، بین الاقوامی فورسز اور میڈیا گروپس ہیں، جو بیانیے کی تشکیل میں معاون ہیں۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00