Home اہم خبریںسونے کی قیمت میں دوسرے روز مزید کمی

سونے کی قیمت میں دوسرے روز مزید کمی

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو 

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد  ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 59 ہزار 936 روپے ہو گیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 429 روپے کمی کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 94 ہزار 320 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالرز کم ہو کر 4375 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00