Home اہم خبریںمختلف مقامات پر فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

مختلف مقامات پر فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

by 93 News
0 comments
—فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا 

امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق مشی گن کی مسکیگی کاؤنٹی میں 1 گھر سے 3 افراد کی لاشیں جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص کی تلاش کے دوران دوسرے گھر سے چوتھی لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق 39 سالہ مشتبہ حملہ آور کی گاڑی جنگلاتی علاقے کے قریب دیکھی گئی جس سے مشتبہ حملہ آور سمیت ایک اور شخص کی لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00