Home اہم خبریںسینیٹ ذیلی کمیٹی اجلاس، سیف اللّٰہ ابڑو کی ریکارڈ نہ دینے پر ایف بی آر افسر کی سرزنش

سینیٹ ذیلی کمیٹی اجلاس، سیف اللّٰہ ابڑو کی ریکارڈ نہ دینے پر ایف بی آر افسر کی سرزنش

by 93 News
0 comments
تصویر بشکریہ سینیٹ کمیٹی برائے اقتصادی امور

سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی سیف اللّٰہ ابڑو نے ریکارڈ نہ دینے پر ایف بی آر افسر کی سرزنش کردی۔

اجلاس کے دوران سیف اللّٰہ ابڑو کا کہنا تھا کہ آپ کیا وزیراعظم سے بھی اوپر ہیں؟ بورڈ کی کہانیاں ہمیں نہ سنائیں۔

انہوں نے کہا کہ جو سرٹیفکیٹ ایف بی آر نے سگریٹ کمپنیوں کو جاری کیے اس کی تفصیل تو آنی چاہیے۔

اجلاس کے دوران کمیٹی نے ایف آئی اے حکام کو پہلے 108 کمپنیوں کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ 

کنوینر کمیٹی نے کہا کہ اتنا مجبور نہ کریں کہ ہم وزیراعظم کو لکھیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00