اہم خبریںدنیا زمبابوے میں کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 27 لاپتہ by 93 News اگست 12, 2026 written by 93 News اگست 12, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —تصاویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں 15 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 27 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ گئی، کشتی میں مسافروں کی کُل گنجائش 90 افراد تھی۔ کشتی میں 114 مسافر، عملے کے 5 ارکان اور کچھ بچے سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے 77 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ You Might Also Like نمرہ خان کی طلاق کی افواہوں پر وضاحت نئے صوبوں سے متعلق پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار شاہ پولیس کی حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، ضابطہ فوجداری کے تحت جوڈیشل انکوائری مکمل پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post ارشد ندیم لوزین ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار، جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کا فیصلہ next post میر رضا قتل کیس، پولیس کو جیو فینسنگ میں مشکلات کا سامنا You may also like Bookmark پابندی کے باوجود میرے گانے متبادل ذرائع کے ذریعے بھارت میں مداحوں... اگست 12, 2026 Bookmark شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا اگست 12, 2026 Bookmark افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے 2 اہلکار گرفتار اگست 12, 2026 Bookmark نادیہ خان تھائی لینڈ کی خوبصورتی اور صفائی سے بے حد متاثر اگست 12, 2026 Bookmark میر رضا قتل کیس، پولیس کو جیو فینسنگ میں مشکلات کا سامنا اگست 12, 2026 Bookmark ارشد ندیم لوزین ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار، جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کا... اگست 12, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.