Home اہم خبریںبچوں میں دل کے امراض بڑھ رہے ہیں، این آئی سی وی ڈی میں بچوں کا اسپتال بن رہا ہے، عذرا پیچوہو

بچوں میں دل کے امراض بڑھ رہے ہیں، این آئی سی وی ڈی میں بچوں کا اسپتال بن رہا ہے، عذرا پیچوہو

by 93 News
0 comments
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو(فائل فوٹو)۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ بچوں میں دل کے امراض بڑھ رہے ہیں، دل کے شعبے کے اسپتال پر دباؤ زیادہ ہوتا ہے، اس وقت ایس آئی سی وی ڈی بھی کام کر رہا ہے۔ 

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت سندھ نے کہا کہ اعظم بستی اور بلدیہ میں ایس آئی وی سی ڈی کے سینٹرز قائم ہیں۔ 

ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ بلدیہ کے سینٹر میں او پی ڈی بنانے کی ضرورت ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ بچوں میں دل کے امراض بڑھ رہے ہیں۔ وزیر صحت سندھ نے کہا این آئی سی وی ڈی میں بچوں کا اسپتال بن رہا ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00