اہم خبریں دنیا ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی 93 Newsاگست 9, 2026016 views فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا سعودی عرب کے شہر جازان میں ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ آج صبح لگی تھی۔ وزارت توانائی نے کہا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ لگنے سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔