سعودی عرب کے شہر جازان میں ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔
سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ آج صبح لگی تھی۔
وزارت توانائی نے کہا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ لگنے سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔