اہم خبریںدنیا ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں: عباس عراقچی by 93 News اگست 2, 2026 written by 93 News اگست 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فوٹو: فائل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق عمان کے ساتھ مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز میں باہمی طریقہ کار تلاش کرنا ہے۔ نئے بحری راستے سے متعلق عمان سے مفاہمت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھولا یا بند کیا جا رہا ہے۔ You Might Also Like خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ شروع، ہوم ٹیم کی بیٹنگ اینڈی برنہم کی خالی نشست پر گریٹر مانچسٹر میئر کا ضمنی انتخاب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں امن کے 20 نکاتی منصوبے کے اہم نکات کیا ہیں؟ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ایرانی سفیر رضا امیری مقدم next post محسن نقوی طاقتور ترین وزیر ہیں، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں: خواجہ آصف You may also like Bookmark برطانیہ اسپین کی طرز پر مہاجرین کی فوری واپسی کی پالیسی نہیں... اگست 2, 2026 Bookmark ایم کیو ایم مرکز میں دو گروپس کا جھگڑا، ہوائی فائرنگ اور... اگست 2, 2026 Bookmark غیرقانونی طور پر اسپین میں داخلے کی کوشش کے دوران ہلاکتوں کی... اگست 2, 2026 Bookmark پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ شروع، ہوم ٹیم کی... اگست 2, 2026 Bookmark پاکستان پریس کلب اسکاٹ لینڈ کا ہنگامی اجلاس، لندن مظاہرے کے دوران... اگست 2, 2026 Bookmark محسن نقوی طاقتور ترین وزیر ہیں، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی... اگست 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.