Home اہم خبریںبرطانیہ اسپین کی طرز پر مہاجرین کی فوری واپسی کی پالیسی نہیں اپنا سکتا: شبانہ محمود

برطانیہ اسپین کی طرز پر مہاجرین کی فوری واپسی کی پالیسی نہیں اپنا سکتا: شبانہ محمود

by 93 News
0 comments

لندن: برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے اسپین کے شہر سیوٹا میں غیر قانونی مہاجرین کو فوری طور پر واپس بھیجنے کے طریقۂ کار کو برطانیہ میں نافذ کرنے کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش چینل کے ذریعے ہونے والی غیر قانونی آمد کی نوعیت اسپین اور مراکش کی زمینی سرحد سے بالکل مختلف ہے۔

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے شبانہ محمود نے کہا کہ سیوٹا کی صورتحال مخصوص جغرافیائی اور سفارتی حالات کی پیداوار ہے، جہاں اسپین اور مراکش کے درمیان زمینی سرحد اور دوطرفہ معاہدے موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو انگلش چینل کے ذریعے انسانی اسمگلروں کے منظم نیٹ ورک کا سامنا ہے، جس میں فرانسیسی اور برطانوی سمندری حدود شامل ہونے کے باعث کارروائیاں زیادہ پیچیدہ ہو جاتی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00