اہم خبریںصحت خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 — اسکرین گریب کوئٹہ کے نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ والدہ اور بچے صحت مند ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ والدہ اور بچوں کو خصوصی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سہیل آفریدی کا وزیر آباد سے کرائے کا قاتل پکڑے جانے کا... 2 منٹس پہلے Bookmark امریکی شہری ایرانی حملوں کے پیشِ نظر سعودی عرب کے سفر پر... 9 منٹس پہلے Bookmark چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر اسکول کرکٹ کا دائرہ کار... 25 منٹس پہلے Bookmark کیا سیلینا گومز نے کاسمیٹک سرجری کروالی؟ 28 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی نژاد سینئر برطانوی صحافی شوکت ڈار دل کا دورہ پڑنے سے... 39 منٹس پہلے Bookmark سانحہ پمز، اسلام آباد پولیس کی تیار رپورٹ کی کاپی جیو نیوز... 40 منٹس پہلے