Home اہم خبریںسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی ولی عہد نے ایران پر امریکا کی جانب سے بڑے حملوں کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر سے کشیدگی میں کمی لانے اور ایران پر حملوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور پاکستان بھی امریکا پر زور دے رہے ہیں کشیدگی کم کرے۔

ادھر قطری ثالثوں کا ایرانی وزیرِ خارجہ، ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور عمانی اہلکاروں سے رابطہ ہوا ہے۔

دوسری جانب امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے معاہدہ کرنے کی کوشش میں بھی کچھ پیشرفت ہوئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00