اہم خبریںدنیا شاہ چارلس کا پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر اظہار افسوس by 93 News اگست 2, 2026 written by 93 News اگست 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 برطانوی بادشاہ شاہ چارلس—فائل فوٹو برطانوی بادشاہ شاہ چارلس نے پاکستان میں براڈ پیک حادثے میں سابق برطانوی فوجی کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ چارلس نے کہا ہے کہ برطانوی فوجی نرمل پرجا نے عظیم کوہ پیما بننے سے پہلے اہم خدمات سرانجام دیں۔ واضح رہے کہ برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں مرنے والے 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں نکالی جاچکیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔ You Might Also Like شہیدوں کے بارے میں جو بات مولانا نے کہی وہ ناقابل فہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 205 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 76 ہزار 133 پر بند نئے انتظامی یونٹس بننے چاہئیں تاکہ گورننس میں بہتری آ سکے، بیرسٹر عقیل ملک 2020 کے دہلی فسادات مقدمے میں مسلمان شہری کو عمر قید کی سزا سنادی گئی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post سویاں کھانے سے بچہ جاں بحق، 37 افراد اسپتال منتقل next post خواجہ سراؤں کا تھانے میں گھس کر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، مقدمہ درج You may also like Bookmark خواجہ سراؤں کا تھانے میں گھس کر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، مقدمہ... اگست 2, 2026 Bookmark سویاں کھانے سے بچہ جاں بحق، 37 افراد اسپتال منتقل اگست 2, 2026 Bookmark مظفرآباد ڈویژن کی 9 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ جاری اگست 2, 2026 Bookmark سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا... اگست 2, 2026 Bookmark 55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی، ملزم... اگست 2, 2026 Bookmark دو برس میں بدترین صورتحال کے لیے تیار ہیں، ایرانی نائب صدر اگست 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.