انٹرٹینمنٹاہم خبریں اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار by 93 News 45 منٹس پہلے 45 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن (Susan Sarandon) کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 18 کروڑ کی گاڑی کے دعوے پر مومنہ اقبال کی ثاقب چدھڑ... 3 منٹس پہلے Bookmark دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں، اسٹیفن ڈوجارک 25 منٹس پہلے Bookmark ایم کیو ایم پر سنگین جرائم کے ثبوت ہیں تو عدالتوں میں... 41 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی... 2 گھنٹے پہلے