اہم خبریںدنیا امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی صدر کا ٹرمپ سے مطالبہ by 93 News 33 منٹس پہلے 33 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر بشکریہ اے پی امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں۔ چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ امریکا اور ایران ایک جامع معاہدے تک پہنچیں گے جس میں ایٹمی معاملہ اور دیگر معاملات کا تصفیہ بھی شامل ہوگا۔ وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی خاتونِ اوّل نے صدر شی اور ان کی اہلیہ کا استقبال کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم... 12 منٹس پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کا گڑھی شیر داد ورسک میں آپریشن، خود کش... 51 منٹس پہلے Bookmark آج کے فیصلے کئی دہائیوں تک امن و خوش حالی کو فروغ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بیورو کریسی، اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ترک صدر امریکی ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں واپسی کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد افغان طالبان... 2 گھنٹے پہلے