اہم خبریںدنیا امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں by 93 News 37 منٹس پہلے 37 منٹس پہلے Bookmark 2 امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ ختم کرنے کے لیے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات کیے۔ رائٹرز خبرایجنسی کے مطابق ڈیل کے تحت ایران آبنائے ہرمز کھولے گا اور امریکا کی جانب سے ایران کی اقتصادی ناکہ بندی ختم کی جائے گی۔ امریکا کے سابق مذاکرات کار ڈینس راس کا کہنا ہے کہ مڈٹرم الیکشنز سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان تیس فیصد ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایم کیو ایم پر سنگین جرائم کے ثبوت ہیں تو عدالتوں میں... 15 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار 19 منٹس پہلے Bookmark امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم... 54 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کا گڑھی شیر داد ورسک میں آپریشن، خود کش... 2 گھنٹے پہلے Bookmark آج کے فیصلے کئی دہائیوں تک امن و خوش حالی کو فروغ... 2 گھنٹے پہلے