اہم خبریںپاکستان امن کے لیے ہرمز میں سرگرمیوں کی آزادی ہونی چاہیے، وزیر اعظم شہباز شریف by 93 News 33 منٹس پہلے 33 منٹس پہلے Bookmark 0 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے ضروری ہے آبنائے ہرمز میں تجارتی سرگرمیوں کی آزادی ہو۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کی یو این کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ہوئی، یو این کے سیکریٹری جنرل 6 اکتوبر کو پاکستان تشریف آئیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان قیام امن کے لئے ماضی کی طرح خدمات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں 17 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو پر واپس آئیں، چینی... 55 منٹس پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کا گڑھی شیر داد ورسک میں آپریشن، خود کش... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آج کے فیصلے کئی دہائیوں تک امن و خوش حالی کو فروغ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیورو کریسی، اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ترک صدر امریکی ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں واپسی کیلئے... 2 گھنٹے پہلے