12
- خبر شامل کرتے ہیں فیصل اباد سے محمد انور کی رپورٹ کے مطابق جھنگ روڈ چھوٹا بائی پاس لائل پور غلہ منڈی میں مسجد کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے افتتاح کے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا ثنا اللہ خاں اور ایم پی اے میاں اجمل اصف اور رانا ارشد نمبردار اور رانا وکیل خاں اور خرم گجر اور اصف لڈو گجر اور کاشف گجر اور جس میں تمام تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی اور تاجر برادری نے رانا ثنا اللہ اور میاں اجمل اصف کا شکریہ ادا کیا تو ائیے مزید جانتے ہیں ان سے
