تھانہ سٹی پولیس کا پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ، تین پتنگ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، انوسٹی گیشن جاری
ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں اور پتنگ سازی کا دیگر سازو سامان برآمد
ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمات درج ، مزید انوسٹی گیشن کا عمل جاری ہے
پتنگ فروشی کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں جاری رکھی جائیں گی، ڈی پی او بلال افتخار کیانی
پتنگ بازی قانوناً جرم ہے، والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں، ڈی پی او بلال افتخار کیانی

