اہم خبریںکھیل پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 —فائل فوٹو پاکستان کی اسکواش کھلاڑی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ میلبرن میں ہونے والے ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرز تھی۔ You Might Also Like لیڈز روڈ فیسٹیول 2026ء کی لانچنگ میں مختلف کمیونٹیز اور کاروباری شخصیات کی شرکت سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات ہائیکورٹ ججز سے کروانے کا فیصلہ میر رضا کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد کئی سوال اٹھ گئے صوبہ ہزارہ بننا چاہیے، ہمارے 7 نوجوانوں نے اس معاملے پر جانیں دیں، وفاقی وزیر سردار یوسف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post میں نہیں چاہتی کہ معمر رانا کو اس حالت میں دیکھوں: نور بخاری next post امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی مسلح افواج You may also like نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں اجلاس، آزاد کشمیر کی مخصوص... اگست 16, 2026 زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی اگست 16, 2026 سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے... اگست 16, 2026 آبادی میں گھس کر خواتین پر حملہ کرنےوالوں کےخلاف کھڑے ہونا ہوگا:... اگست 16, 2026 امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی... اگست 16, 2026 میں نہیں چاہتی کہ معمر رانا کو اس حالت میں دیکھوں: نور... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.