اہم خبریںدنیا پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 —فائل فوٹو ایران میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق مجرم کو صیہونی حکومت اور امریکی حمایت میں اقدامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سزا پانے والے پر جنوری کے مظاہروں میں پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کا الزام تھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کرج شہر میں 8 جنوری کو ہوئے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ You Might Also Like میر رضا کے پھیپھڑے تیزاب سے شدید متاثر، کسی اور کے پسینے کے نشان بھی ملنے کا انکشاف وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر اردن روانہ ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں: عباس عراقچی کراچی: آج دوپہر یا شام گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post شعیب ملک کے بیٹے اذہان کا والد کو فٹبال چیلنج، ویڈیو وائرل next post کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال You may also like امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی... اگست 16, 2026 پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا اگست 16, 2026 میں نہیں چاہتی کہ معمر رانا کو اس حالت میں دیکھوں: نور... اگست 16, 2026 موٹرسائیکل میں آگ لگنے سے 8 افراد جھلس گئے اگست 16, 2026 روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں شدت اگست 16, 2026 ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.