اہم خبریںدنیا جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید by 93 News اگست 16, 2026 written by 93 News اگست 16, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو جنوبی لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے کمانڈر ابو حسن کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بھی جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ایک کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید ہوئے تھے، جن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد بھی شامل تھے۔ You Might Also Like اسلام آباد ریڈ زون میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی، حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت رشمیکا مندانا نے شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اس کا تجربہ بیان کردیا میکسیکو اور شمالی امریکا میں گوشت خور کیڑے ’اسکریو ورم‘ کے پھیلنے سے 500 افراد متاثر Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے اہلخانہ کو شادی کی اطلاع کب دی؟ next post اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں موجود ہے، خالد مقبول You may also like پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت اگست 16, 2026 شعیب ملک کے بیٹے اذہان کا والد کو فٹبال چیلنج، ویڈیو وائرل اگست 16, 2026 مائرہ خان کو بولڈ ڈریسنگ کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا... اگست 16, 2026 ملک چلانے والوں کو ادراک ہوگیا ہے ملک بچانے کا واحد راستہ... اگست 16, 2026 کاکروچ جنتا پارٹی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل، چند گھنٹوں بعد بحال اگست 16, 2026 ٹک ٹاکر شمسو بی عرف عائشہ کے قتل کا مقدمہ درج اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.