Home اہم خبریںمقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت

مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت

by 93 News
0 comments

مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کردی گئیں، بھارتی فورسز کی تعیناتی میں اضافہ کردیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کےایم ایس) کا کہنا ہے کہ بھارتی انتظامیہ کی جانب سے بھارتی یوم آزادی سے قبل مقبوضہ علاقے میں پابندیوں میں تیزی آئی ہے۔

سری نگر اور دیگر قصبوں میں حساس مقامات پر بھارتی فوجی، پیرا ملٹری اور پولیس تعینات ہے، بھارتی فورسز نے اہم شاہروں پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کی ہیں۔

کے ایم سی کے مطابق بھارتی فورسز نے مزید ناکے لگائے ہیں، گاڑیوں، مسافروں اور راہگیروں کی سخت تلاشی لی جارہی ہے، جبکہ بھارتی فورسز نے سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم کو مکمل طور پر حصار میں لے رکھا ہے۔

واضح رہے کہ آج بخشی اسٹیڈیم میں بھارتی یوم آزادی کی نام نہاد مرکزی تقریب ہوگی، اسٹیڈیم کی ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے، ماہر نشانہ باز اہلکار بھی تعینات ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00