Home اہم خبریںکراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 61 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 61 افراد زخمی

by 93 News
0 comments

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے واقعات ہوئے، گولی لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 61 افراد زخمی ہوئے۔

نامعلوم سمت سے آئی گولی لگنے سے زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

طبی امداد کے لیے جناح اسپتال، سول اسپتال اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔

گلشن اقبال سے ہوائی فائرنگ میں ملوث سیکیورٹی گارڈ اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن، حیدری، بلال کالونی، لیاقت آباد، نیوکراچی، تیموریہ، عزیز آباد، جوہر آباد، گلبہار، اجمیر نگری، سمن آباد، رضویہ سوسائٹی اور سرسید تھانوں کی حدود سے بھی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00