اہم خبریںکھیل جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے گولڈ میڈل جیت لیا by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔ 85.83 میٹر کی تھرو کر ساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے۔ بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ You Might Also Like سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا میگن مورونی نے طبیعت خراب ہونے پر کنسرٹ وقت سے پہلے ختم کر دیا، روتی ہوئی اسٹیج سے اتر گئیں ملک عمران خلیل PTI برطانیہ اور آصف بٹ نارتھ ویسٹ کے صدر منتخب Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ارجن کپور سے علیحدگی کے بعد ملائکہ اروڑا کی ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہیں next post کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، شہریوں کے ہوش اڑ گئے You may also like Bookmark فاطمہ زہرہ نے ویمن باکسنگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اگست 1, 2026 Bookmark راکھی ساونت کی کنگنا رناوت پر شدید تنقید اگست 1, 2026 Bookmark بلڈ پریشر کم نہیں ہو رہا؟ یہ 5 عام غلطیاں صحت کو... اگست 1, 2026 Bookmark گوگل کی اے آئی گلاسز لانچ کرنے کی تیاری اگست 1, 2026 Bookmark مانچسٹر میں وزیرِ اعظم کے نئے دفتر ’نمبر 10 نارتھ‘ کا افتتاح،... اگست 1, 2026 Bookmark اوکاڑہ سے ’را‘ کے 2 دہشتگرد گرفتار اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.